بسار[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ادھار لیا ہوا بیج جو فصل پر ڈھائی گنے یا اس سے کم اضافے کے ساتھ ادا کیا جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ادھار لیا ہوا بیج جو فصل پر ڈھائی گنے یا اس سے کم اضافے کے ساتھ ادا کیا جائے۔ loan of seed upon the stipulation of an ample refund after the harvest